エピソード

  • House to Home : Are you eligible for government grants? - مکان سے گھر:کیا آپ اپنا گھر بنانے کے لئے حکومتی گرانٹ کے اہل ہیں ؟
    2023/06/01
    Capital is a key factor in buying a home. Grants and financial assistance programs provided by the federal and state governments in Australia can make it easier for you to buy your home, but are you eligible for any particular or more than one government grants? Find out in the fourth episode of SBS Urdu series "House to Home". - گھر خریدنے میں سرمایہ ایک کلید کی حیثیت رکھتا ہے ، آسٹریلیا میں وفاقی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے فراہم کردہ گرانٹس اور مالی معاونت کے پروگرام آپ کے لئے اپنا گھر خریدنے کی راہ آسان بنا سکتے ہیں ، لیکن کیا آپ کسی خاص یا ایک سے زائد حکومتی گرانٹس کے اہل ہیں؟ جانئے ایس بی ایس اردو کی سیریز"مکان سے گھر"کی چوتھی قسط میں۔
    続きを読む 一部表示
    11 分
  • House to Home: When is the right time to buy? - مکان سے گھر : کیا گھر خریدنے کا صحیح وقت یہ ہی ہے؟
    2023/05/25
    Whenever interest rates are rising or falling there is much speculation about the housing market. Is it better to buy when rates are going up or down? Should you buy land and build your house, or buy an established home? What other things do you need to consider? We'll address these questions and more in conversation with housing experts in this episode of SBS Urdu series 'House to Home'. - ایک طرف شرح سود میں اضافے کے باعث بہت سے لوگ اس مخمصے کا شکار ہیں کہ کیا یہ گھر خریدنے کا درست وقت ہے؟ دوسری جانب گھر کیسا خریدا جائے ، بنانا بنایا گھر لینا زیادہ فائدہ مند ہے یا اپنی زمین پر مرضی کے مطابق گھر کی تعمیر زیادہ آسان ہے ، ان سوالات کے جواب سنئےماہرین کی زبانی، ایس بی ایس اردو کی سیریز "مکان سے گھر " کی تیسری قسط میں۔
    続きを読む 一部表示
    11 分
  • House to Home: How to set priorities when buying a home? - مکان سے گھر:اپنے گھر کے لئے ترجیحات کیسے طے کریں؟
    2023/05/18
    When thinking about buying a house there are many things to consider. What is the best location? How much space can I afford? Is an outdoors areas necessary? Is there off street parking? Some of these factors are personal preferences, but there are some important things to consider when buying a home. In this episode of "House to Home" we speak to housing experts and home buyers as they share their views on what the real priorities should be when buying a home. - جب بھی کوئی شخص اپنے گھر کا سوچتا ہے تو اس کی کچھ ترجیحات ، اس سوچ کا احاطہ کرتی ہیں ، گھر کی مکانیت کیسی ہو ،رقبہ کتنا ہو یا پھر گھر کس علاقے میں خریدا جائے یہ سب سوال ان ترجیحات کا حصہ ہوتے ہیں ۔"مکان سے گھر "کی اس قسط میں گھر خریدنے والے کچھ افراد کے ساتھ ساتھ ماہرین نے اپنی آراٗ کا اظہار کیا ہے کہ گھر خریدتے ہوئے اصل ترجیحات کیا ہونی چاہئیں۔
    続きを読む 一部表示
    12 分
  • House to Home: your first step towards a home - مکان سے گھر: اپنے گھر کی طرف آپ کا پہلا قدم
    2023/05/11
    Owning a home is a dream for most of us, but for immigrants living in Australia it becomes especially important. Creating a home can be an important element in settling in a new country, and feeling a sense of belonging in that country. So what are the steps to making that dream a reality? How do you work towards owning your own home? Find out in this episode of House to Home. - گھر بنانا ہم میں سے بیشتر لوگوں کا خواب ہے آسٹریلیا میں بسنے والے تارکوطن افراد کے لئے یہ بات اس لئے بھی اہم ہو جاتی ہے کہ ایک نئے وطن کو اپنا بنانے میں گھر ایک کلیدی کردار ادا کرتا ہے،تو وہ پہلا قدم کیا ہونا چاہئے جو اپنا گھر بناتے ہوئے آپ اٹھائیں؟ یہ اور ان جیسے بہت سے سوالات کے جواب سنئیے مکان سے گھر کی اس قسط میں ۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • House to Home: An introduction - مکان سے گھر: ایک تعارف
    2023/05/10
    Creating a home can be a source of happiness and belonging. Many immigrants living in Australia share the dream of owning a home, and establishing roots in this country. In this series from SBS Urdu, the Australian housing market is explained. Learn about the steps and processes involved in buying or building a house in Australia. - اپنے گھر کا خواب اکثر لوگ دیکھتے ہیں ، آستریلیا میں رہتے ہوئے آپ اس خواب کی تعبیر کیسے ممکن ہے ایس بی ایس اردو کی سیریز"مکان سے گھر" اس سوال کا احاطہ کرتی ہے ۔ آسٹریلیا میں رہتے ہوئے اپنا ذاتی گھر بنانا کتنا آسان ہے اور کتنا مشکل ، کون سے اقدامات یا ترجیحات آپ کو اپنا گھر بناتے ہوئے سہولت فراہم کر سکتی ہیں ، لومینٹینسس گھر پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کو کس طرح فائدہ دے سکتا ہے ، گھر کے لئے قرضے کا حسول کن شرائط پر ممکن ہوتا ہے اور سب سے اہم سوال کیا اس وقت جبکہ شرح سود میں اضافہ ہورہا ہے گھر خریدنا عقلمندی ہے ؟ ان تمام سوالوں کے جوابات اور ماہرین رائے آپ جان سکیں گے ایس بی اسیاردو کی سیریز "مکان سے گھر" میں ۔
    続きを読む 一部表示
    2 分