-
House to Home : Are you eligible for government grants? - مکان سے گھر:کیا آپ اپنا گھر بنانے کے لئے حکومتی گرانٹ کے اہل ہیں ؟
- 2023/06/01
- 再生時間: 11 分
- ポッドキャスト
-
サマリー
あらすじ・解説
Capital is a key factor in buying a home. Grants and financial assistance programs provided by the federal and state governments in Australia can make it easier for you to buy your home, but are you eligible for any particular or more than one government grants? Find out in the fourth episode of SBS Urdu series "House to Home". - گھر خریدنے میں سرمایہ ایک کلید کی حیثیت رکھتا ہے ، آسٹریلیا میں وفاقی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے فراہم کردہ گرانٹس اور مالی معاونت کے پروگرام آپ کے لئے اپنا گھر خریدنے کی راہ آسان بنا سکتے ہیں ، لیکن کیا آپ کسی خاص یا ایک سے زائد حکومتی گرانٹس کے اہل ہیں؟ جانئے ایس بی ایس اردو کی سیریز"مکان سے گھر"کی چوتھی قسط میں۔