-
サマリー
あらすじ・解説
It is not permissible to raise a dog other than protection or hunting.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مَنِ اتَّخَذَ كَلْبًا، إِلَّا كَلْبَ مَاشِيَةٍ، أَوْ صَيْدٍ،
أَوْ زَرْعٍ، انْتَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ
كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
جو شخص بھی جانوروں کی نگرانی کرنے
والے یا شکاری یا کھیتی کی نگرانی کرنے
والے کتے کے سوا کوئی دوسرا کتا پالے گا
تو ہر روز اس کے ثواب میں سے ایک
قیراط کم ہو گا“
*عنوان*
حفاظت یا شکار کے لیے کتا پالنا جائزہے
اس کے علاوہ جائز نہیں
*حوالہ*: جامع ترمذی.
حدیث نمبر:1489
🌙 4 رجب المرجب 1446ھجری
بمطابق 5 جنوری 2025 بروز اتوار
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
activate_buybox_copy_target_t1