• Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

  • 著者: SBS
  • ポッドキャスト

Harmony in the Fast - صحت مند رمضان

著者: SBS
  • サマリー

  • Medical experts discuss and provide advice about diet, exercise and rest to nourish the body, mind and spirit during periods of fasting. - رمضان میں متوازن غذا ہلکی ورزش اور اچھی نیند کس طرح روحانی ، جسمانی اور ذہنی سکون میں مدد دے سکتے ہیں
    Copyright 2024, Special Broadcasting Services
    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

Medical experts discuss and provide advice about diet, exercise and rest to nourish the body, mind and spirit during periods of fasting. - رمضان میں متوازن غذا ہلکی ورزش اور اچھی نیند کس طرح روحانی ، جسمانی اور ذہنی سکون میں مدد دے سکتے ہیں
Copyright 2024, Special Broadcasting Services
エピソード
  • Navigating sleep strategies: Managing Ramadan and daylight savings transition - جب گھڑیاں ایک گھنٹے پیچھے ہوں تو روزے دار نیند کیسے پوری کریں؟
    2024/03/25
    As Ramadan coincides with the end of Daylight Savings, managing sleep deprivation and adjusting to changing sleep patterns during fasting can be challenging. Explore effective coping strategies in this podcast for a deeper understanding. - ایک طویل عرصے بعد رمضان کے دوران ڈے لائیٹ سیونگ کا خاتمہ ہورہا ہے۔ روزے دار نیند کی کمی اور سونے کے اوقات کی تبدیلیوں سے کس طرح بہتر طور پر نمٹ سکتے ہیں۔ سنئے تفصیل اس پوڈ کاسٹ میں۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • Elevate your ramadan: The trifecta for spiritual, physical, and mental harmony - رمضان میں متوازن غذا ہلکی ورزش اور اچھی نیند کس طرح روحانی ، جسمانی اور ذہنی سکون میں مدد دے سکتے ہیں؟
    2024/03/13
    What do experts say about healthy food for Iftar and Sehri? Listen to the details in this podcast." - افطاری اور سحری کے لیے صحت بخش خوراک کے بارے میں ماہرین کی کیا رائے ہے؟ کیا رمضان میں روز مرّہ کےمعمولات میں معمولی ردوبدل سے دماغی و جسمانی صحت کے فوائید بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ سنئے تفصیل اس پوڈ کاسٹ میں
    続きを読む 一部表示
    11 分
  • Revamp your Ramadan: Exercise and diet tweaks for Success - رمضان میں ورزش اور ڈائیٹ پلان :معمولی تبدیلیوں سے روزے میں روحانی فوائید کے ساتھ جسمانی فوائید بھی حاصل کیجئے
    2024/03/08
    Even during fasting, keeping up with your gym routine, exercise, and diet plan is possible with slight adjustments. Experts suggest that tweaking daily habits can bring spiritual benefits and improve mental and physical health. Listen insights on this in the podcast. - رمضان میں باقاعدگی سے جمِ جانے والے، ورزش کرنے والے اور ڈائیٹ پلان پر عمل کرنے والے سب ہی روزے رکھنے کے ساتھ یہ معمولات برقرار رکھ سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اپنے روز مرّہ کے معمولات میں کچھ ردوبدل کرکے نہ صرف روحانی بلکہ دماغی و جسمانی صحت کے فوائید بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں سنئے ڈاکٹر محمد بلال اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔
    続きを読む 一部表示
    8 分

Harmony in the Fast - صحت مند رمضانに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。