• Angels do not enter a house where there is a picture.

  • 2025/01/07
  • 再生時間: 3 分
  • ポッドキャスト

Angels do not enter a house where there is a picture.

  • サマリー

  • Angels do not enter a house where there is a picture.

    *🌴درسِ حدیث🌴*

    ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ :

    حَشَوْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    وِسَادَةً فِيهَا تَمَاثِيلُ كَأَنَّهَا نُمْرُقَةٌ فَجَاءَ ،

    فَقَامَ بَيْنَ الْبَابَيْنِ وَجَعَلَ يَتَغَيَّرُ وَجْهُهُ ،

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    سیدہ عائشہ فرماتی ہیں کہ

    میں نے نبی کریم ﷺ کے لیے ایک تکیہ

    بھرا ، جس پر تصویریں بنی ہوئی تھیں ۔

    وہ ایسا ہو گیا جیسے نقشی تکیہ ہوتا ہے ۔

    پھر آنحضرت ﷺ تشریف لائے تو دروازے

    پر کھڑے ہو گئے اور آپ کے چہرے کا

    رنگ بدلنے لگا ۔۔۔۔

    *عنوان*

    جس گھر میں تصویر ہو وہاں

    فرشتے داخل نہیں ہوتے

    *حوالہ*: صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:3224

    🌙 6 رجب المرجب 1446ھجری

    بمطابق 7 جنوری 2025 بروز منگل

    آواز:محمد احسن عالم

    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

Angels do not enter a house where there is a picture.に寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。