エピソード

  • عبدالرشید شکور | پاکستانی کے بڑے کھلاڑی فرسٹ کلاس کرکٹ کیوں نہیں کھیلتے؟
    2024/09/06
    پاکستانی کرکٹ ٹیم پچھلے کچھ عرصے سے ٹیسٹ کرکٹ میں اچھے نتائج دینے میں ناکام رہی ہے لہذا پاکستان کرکٹ بورڈ کو ریڈ بال کرکٹ پر بھی بہت زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
    続きを読む 一部表示
    6 分
  • عبدالرشید شکور| بابر اعظم کا صفر اور ایک بڑی اننگز کا انتظار
    2024/08/24
    عبدالرشید شکور| بابر اعظم کا صفر اور ایک بڑی اننگز کا انتظار
    続きを読む 一部表示
    7 分
  • عبدالرشید شکور| محمد ُہریرہ کا شہ سرخیوں میں جگہ بنانے کا وقت آچکا؟
    2024/08/10
    محمد ُہریرہ کا شہ سرخیوں میں جگہ بنانے کا وقت آچکا؟
    続きを読む 一部表示
    6 分
  • عبدالرشید شکور | پیرس اولمپکس: کیا کوئی امید رکھی جا سکتی ہے؟
    2024/07/26
    پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے پاکستانی دستے میں سات کھلاڑی اور 11 آفیشل شامل ہیں۔ اسی سے پاکستان کی ترجیحات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
    続きを読む 一部表示
    8 分
  • ملیے ایڈوینچر ایتھلیٹ ثمر خان سے
    2024/07/01
    ثمر خان ایڈوینچر ایتھلیٹ کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقہ دیر سے ہے۔ اپلائیڈ فزکس میں گریجویشن کے ساتھ ساتھ وہ ایڈوینچر ایتھلیٹ بھی ہیں۔ حال ہی میں وہ بنیں پہلی پاکستانی کوہ پیما جنہوں نے یورپ کی بلند ترین چوٹی ایلبرس سر کی۔
    صحافی عروج جعفری نے ان سے گفتگو کے دوران ان کی ہمت حوصلے اور محنت کی داستان سنی۔

    続きを読む 一部表示
    26 分
  • پناہ گزیں افغان کرکٹرز جو دنیا پر چھا گئے
    2024/06/29
    یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ افغانستان کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں حریف ٹیموں کو اپنی موجودگی کا احساس دلایا ہو لیکن ورلڈ کپ جیسے عالمی ایونٹ میں بجا طور پر افغانستان کی یہ سب سے بہترین کارکردگی ہے۔
    続きを読む 一部表示
    11 分
  • ٹی 20 ورلڈ کپ فاتح کون ہوگا؟
    2024/06/28
    امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا فائنل انڈیا اور جنوبی افریقہ درمیان 29 جون کو ہو گا، چیمپئین کون ہو گا، انڈپینڈنٹ اردو کے نیوز روم میں بیٹھے لوگ کس ٹیم کے حامی ہیں تفصیل اس پوڈکاسٹ میں۔
    続きを読む 一部表示
    16 分
  • عبدالرشید شکور | وقت سے پہلے ہی واپسی کا سفر
    2024/06/16
    پاکستانی ٹیم نے یہ موقع ہی کیوں دیا کہ معاملہ رن ریٹ اور اگر مگر تک آئے؟ ظاہر ہے کہ اگر اس نے امریکہ سے مایوس کن اور انڈیا سے حیران کن شکستیں نہ کھائی ہوتیں تو وہ کسی سہارے کے بغیر اپنے زور بازو پر ہی سپر ایٹ میں پہنچ چکی ہوتی۔
    続きを読む 一部表示
    6 分