『اردو سمر سیریز:موسم گرما میں پانی کی قلت ، محفوظ کیسے رہیں』のカバーアート

اردو سمر سیریز:موسم گرما میں پانی کی قلت ، محفوظ کیسے رہیں

اردو سمر سیریز:موسم گرما میں پانی کی قلت ، محفوظ کیسے رہیں

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

ہم اکثر سنتے ہیں کہ پانی جسم کے لئے انتہائی ضروری ہے اور انسانی جسم کا تقریبا 70 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے ۔موسم گرما میں جہاں دیگر کئی مسائل سامنے آ سکتے ہیں وہیں جسم میں پانی کی قلت بہت سی مشکلات اور بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے ۔ گرمی کے دوران پانی کا بھرپور استعمال کیوں ضروری ہے ، اور اس کی کیا افادیت ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

اردو سمر سیریز:موسم گرما میں پانی کی قلت ، محفوظ کیسے رہیںに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。