『شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد کی تفہیم و تشریح اور انسانوں کے بہ طورِ اسلحہ تجربہ گاہ استعمال کا المیہ | 09-05-2025』のカバーアート

شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد کی تفہیم و تشریح اور انسانوں کے بہ طورِ اسلحہ تجربہ گاہ استعمال کا المیہ | 09-05-2025

شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد کی تفہیم و تشریح اور انسانوں کے بہ طورِ اسلحہ تجربہ گاہ استعمال کا المیہ | 09-05-2025

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد کی تفہیم و تشریح اور انسانوں کے بہ طورِ اسلحہ تجربہ گاہ استعمال کا المیہخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 11؍ ذو قعدہ 1446ھ / 9؍ مئی 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ: آیاتِ قرآنی: 1۔ وَأَنْ أَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِينَ۔ (10 – یونس: 105)ترجمہ: ”اور یہ کہ سیدھا کر منہ اپنا دین پر، حنیف ہو کر، اور مت ہو شرک والوں میں“۔ 2۔ ثُمَّ جَعَلْنَاكَ عَلَى شَرِيعَةٍ مِنَ الْأَمْرِ فَاتَّبِعْهَا وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ۔ (45 – الجاثیہ: 18)ترجمہ: ”پھر تجھ کو رکھا ہم نے ایک راستہ پر دین کے کام کے سوا،تو اسی پر چل اور مت چل خواہشوں پر نادانوں کی“۔ احادیثِ نبوی ﷺ: 1۔ ”إِنِّي لَمْ أُبْعَثْ بِالْيَهُودِيَّةِ وَلَا بِالنَّصْرَانِيَّةِ , وَلَكِنِّي بُعِثْتُ بِالْحَنِيفِيَّةِ السَّمْحَةِ“۔ (مسند احمد، مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، حدیث: 22291)ترجمہ: ”مجھے یہودیت یا عیسائیت کے ساتھ نہیں بھیجا گیا، مجھے تو صاف ستھرے دین حنیف کے ساتھ بھیجا گیا ہے“۔2۔ بُعِثْتُ إِلَى النَّاسِ كَافَّةً۔ (صحیح بخاری، حدیث: 438)ترجمہ: ”مجھے دنیا کے تمام انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجا گیا ہے“۔ 3۔ بُعِثْتُ إِلَى النَّاسِ عَامَّةً۔ (صحیح بخاری، حدیث: 335)ترجمہ: ”میں تمام انسانوں کے لیے عام طور پر نبی بنا کر بھیجا گیا ہوں“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ نبی اکرم ﷺ کو ملت ابراہیمیہ حنیفیہ کی اَساس پر شریعت کی اتباع کا حکم✔️ لفظ ’’دین‘‘ کی تحقیق اور دینِ حق اور دینِ باطل کا فرق ✔️ حضور ﷺ کو دینِ حنیفی پر استقامت اختیار کرنے کا حکم ✔️ دینِ حنیفی کی موسوی شریعت میں یہود کی تحریفات✔️ یہود کے مسخ شدہ تصورات کے خلاف حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا کردار اور اصل ماڈل کا اِحیا✔️ انجیل کی خود ساختہ تشریحات کی بنیاد پر شریعتِ مسیحی کا مسخ شدہ ماڈل✔️ حضور ﷺ کا مشرکینِ مکہ کی مسخ شدہ تعلیمات کے مقابلے میں ملتِ حنیفی کے اصل ماڈل اور تشریعی نظام کا اِحیا✔️ شریعتِ محمدیہ ﷺ کا بنیادی تقاضا؛ خواصِ انسانیت کا لحاظ ✔️ انسان کے خواص میں مادی اور رُوحانی تقاضوں کو پیشِ نظر رکھنا لازمی و ضروری ✔️ انسان کی خاصیت اور ارتفاقات کی چار سطحیں ✔️ بنیادی انسانی اَخلاق کے ذریعے قربِ بارگاہِ الٰہی کا حصول✔️ شریعتِ محمدیہ ﷺ کا پہلا مقصد: ارتفاقِ ثانی کے پانچ شعبوں کی ملت ابراہیمیہ کے اساس پر اصلاح و بحالی✔️ دوسرا مقصد: غلط اور باطل رسومِ ارتفاقات کی اصلاح، نیز ارتفاق اور رسم کا جوہری فرق ✔️ نبوی شریعت میں اصلاحِ رسوم کے معیارات کا جائزہ ✔️ تیسرا مقصد: ارتفاقِ ثالث (قومی نظام) کی اصلاح اور ظلم کے سیاسی، معاشی اور عدالتی سسٹم کا خاتمہ ✔️ چوتھا مقصد: ملتِ حنیفی کی اساس پر بین الاقوامی نظام کا قیام اور غلبہ، نیز بین الاقوامی تعلقات کے اصول✔️ اسلحہ ٹیسٹ کی انسانی لیبارٹریاں اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ✔️ پانچواں مقصد: دینِ حنیفی کے مقابلے میں مسخ شدہ ظالم نظاموں کا جڑ سے خاتمہ✔️ چھٹا اُصول: صفتِ احسان کا حصول اور تعلق مع اللہ کے تین حجابات کو توڑنا ✔️ ...

شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد کی تفہیم و تشریح اور انسانوں کے بہ طورِ اسلحہ تجربہ گاہ استعمال کا المیہ | 09-05-2025に寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。