• پاکستان رپورٹ: پاکستان میں سروس چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بھی دگنی

  • 2024/11/06
  • 再生時間: 9 分
  • ポッドキャスト

پاکستان رپورٹ: پاکستان میں سروس چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بھی دگنی

  • サマリー

  • 26 ویں آئینی ترمیم بعد سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس منظور الدین کو سات رکنی آئینی بینچ کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر 26 ویں آئینی ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کی درخواست کی ہے۔ تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام نے موجودہ قانون سازی پر حکومت کیخلاف مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے عدالتی حکم کے باوجود سیاسی رہنماوں سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔
    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

26 ویں آئینی ترمیم بعد سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس منظور الدین کو سات رکنی آئینی بینچ کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر 26 ویں آئینی ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کی درخواست کی ہے۔ تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام نے موجودہ قانون سازی پر حکومت کیخلاف مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے عدالتی حکم کے باوجود سیاسی رہنماوں سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔

پاکستان رپورٹ: پاکستان میں سروس چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بھی دگنیに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。